Home महत्वाची बातमी ڈاکٹر عممار شیخ ارنڈول کا کورونا کے وقت دی گئی خدمات پر...

ڈاکٹر عممار شیخ ارنڈول کا کورونا کے وقت دی گئی خدمات پر استقبالی

200

*ڈاکٹر عممار شیخ ارنڈول کا کورونا کے وقت دی گئی خدمات پر استقبالیہ*

*ارنڈول کے نوجوان ڈاکٹر عممار شیخ کا ایک تقریب کے موقع پر ان کے ہاسپٹل جاکر انھوں نے کورونا وبا جب عروج پر تھی اور بڑے بڑے ڈاکٹرس نے اپنے دواخانے بند رکھے تھے اس زمانے میں انھوں نے مریضوں کا علاج کیا اور ان کی جو خدمت کی وہ نا قابلِ فراموش ھے۔حالانکہ کئی لوگوں نے ان کی حوصلہ شکنی کی لیکن انھوں نے اپنے پیشہ کا پورا پورا حق ادا کیا۔اسی کے اعتراف میں جلگاؤں کےسابق ڈپٹی میئر اور اقرأ ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر جناب عبدالکریم سالار کے ہاتھوں ان کا شال دیکر استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ارنڈول کے سابق نائب صدر بلدیہ جناب ظہیر الدین سیٹھ،الفیض فاؤنڈیشن کے صدر عبدالعزیز سالار،اقرا ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہا رون بشیر سر،محمد عارف خان سر اور ڈاکٹر عممار کے والد اور اینگلو اردو ہائی اسکول جونیئر کالج کے سنیر استاد شیخ سلیم سر موجود ٹھے۔*