Home महत्वाची बातमी اب کویئ نہیں جا پايﻉنگا ایورﻉست کی چھوٹی پر ؟؟؟؟

اب کویئ نہیں جا پايﻉنگا ایورﻉست کی چھوٹی پر ؟؟؟؟

175

کھٹمن(اے پی پی) نیپالی حکام نے ماؤنٹ ایورسٹ سمیت ہمالیائی چوٹیوں کو کو پیمائوں کے لئے بند کردیاہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے وزیر سیاحت یوگیش بھٹارائی نے کہا کہ کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کی وجہ سے ماؤنٹ ایورسٹ سمیت ہمالیہ کی تمام چوٹیوں کو کوہ پیمائوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ نیپال ہر سال دنیا کی بلند ترین چوٹی اور دوسرے پہاڑوں پر چڑھنے کی اجازت کے مد میں چار ملین ڈالر سے زیادہ آمدنی حاصل کرتا ہے۔کیلیفورنیا کی کوہ پیماکمپنی فرٹین بیچ ایڈونچر کے ترجمان لوکاس فرٹین بیچ نے نیپالی حکومت کے اس اقدام کو مایوس کن قرار دیا ہے