Home जळगाव چناول خضر ہالی اسکول میں مشن یوپی ایس سی رہنمائی کیمپ

چناول خضر ہالی اسکول میں مشن یوپی ایس سی رہنمائی کیمپ

143

 

*چناول تعلقہ راویر کی خضر ہالی اسکول میں مشن یوپی ایس سی رہنمائی کیمپ منعقد ھوا۔کیمپ کا افتتاح ادارے کے صدر جناب حیات خان نے شمع روشن کرکے کیا. پروگرام کی صدارت عبدالکریم سالار نے کی۔عبدالقیوم شاہ* *سر،ڈاکٹر وقار شیخ شیخ،ڈاکٹر ہارون بشیراور عبدالکریم سالار* *نےکی۔پروگرام میں انتظامیہ اور اور شہر اور علاقے کے ذمہ داران* *شامل تھے جن میں نایب صدر اسلم خان، چیرمن حسن* *مستری،نایب چیئرمن شیخ نثار سیکرٹری شریف خان، نائب* *سیکریٹری شیخ مستقیم،شیخ کلیم ممبر، شیخ غفور،شیخ ابرار، شیخ جاوید حیات، عرفان* *سیٹھ،الطاف سیٹھ، شکیل جناب، غلام شیخ،جاوید جناب مارول، بشارت علی سر اور دیگر مہمانان شامل تھے۔*
*طلباء،والدین،اساتذہ اور سرپرست بڑی تعداد میں موجود تھے۔پرنپل اور اساتذہ نے پروگرام کو بہت کامیابی اور ڈسپلین کے ساتھ کامیاب بنایا۔نظامت کے فرائض عظیم سر نے بخوبی انجام دینے۔*