Home महत्वाची बातमी
93

*نگر پریشد کی جانب سے معذوروں کو کرانہ تقسیم*

بلڈانہ۔ سید توصیف ۔ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومت نے اب مہاراشٹر میں آنے والی 30 اپریل تک لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے لاک ڈاؤن کے چلتے ہر طبقہ پریشان حال ہے
جس بنا پر پر آج جو لوگ معذور ہےوہ لوگ آج کس حال میں زندگی بسر کر رہے ہیں یہ بات سوچنے والی ہے مگر معاشرے میں کچھ ایسی تصاویرں بھی سامنے آرہی ہے جس میں معذوروں کا پوری طرح سے خیال رکھا جا رہا ہے جس ضمن میں آج بلڈانہ کی نگر پریشد کی جانب سے جو لوگ معذور ہے ان کو کرانہ سامان تقسیم کیا گیا اس موقع پربلڈانہ کے رکن اسمبلی سنجے گایکواڑ نگر پریشد کی صدر بلدیہ کے شوہر محمد سجاد سیٹ اور نگر پریشد کے افسران موجود تھے