
*مہوش نظر کی ڈی فارم سی میں نمایاں کامیابی*
سند کھیڑ راجا ۔سید توصیف۔ ریاست مہاراشٹر کی جانب سے لی جانی والی ڈی۔ فارم سی کے امتحان کا نتیجہ حال ہی میں ظاہر کیا گیا ہے جس میں ستجيت کالج آف فارم سی کی طالب علم مہوش نظر نے اپنی ذہانت کا لوہا منواتے ہوئے 40 % 96 فیصد مارکس حاصل کر کے علاقے میں اپنا نام روشن کیا ہے واضح رہے کی مہوش نظر ڈونگاؤں کے فخرالدین علی احمد اردو ہائی اسکول کے معاون مدرس سید ہارون کی بیٹی ہے
اس کامیابی پر مہوش نظر کی رہبری سوسائٹی کے صدر ہر شام ہہاؤ اُمباڑ کر اور سچیو نے کی اور مبارکباد بھی دی اس کامیابی کے بعد مہوش نظر پر رشتہ دار اور دوست احباب کی جانب سے مبارکباد دوں کی برسات ہو رہی ہے











































