Home बुलडाणा *رکن اسمبلی دیویندر جی بھویار کا استقبال* _اس موقع پر مختلف مسئلوں...

*رکن اسمبلی دیویندر جی بھویار کا استقبال* _اس موقع پر مختلف مسئلوں کو لے کر کیا مطالبہ_

217

*رکن اسمبلی دیویندر جی بھویار کا استقبال*

_اس موقع پر مختلف مسئلوں کو لے کر کیا مطالبہ_

امراوتی۔ مورشی : سید توصیف انتخابی حلقہ مور شی کے چہیتے رکن اسمبلی دیویندر جی بھویار کا سرتاج منزل پر استقبال کیا گیا واضح رہے کے یہ استقبال ایک چھوٹی سی عید ملن کی کی شیر خورما کی دعوت پر کیا گیا اسرار صاحب کے ہاتھوں رکن اسمبلی کا محبت بھرا استقبال کیا گیا اس موقع پر مختلف عنوانات پر دیویندر جی بھویار سے چرچا کی گئی تو اموس سنگھٹنا نے بھی MLA صاحب کے سامنے اپنی مانگیں پیش کی
1)جونی پینشن کو لے کر آمدار صاحب ادیویشن میں پاٹھپراوا کرے.
2)پرکلپ گھرست کو ملے انصاف.
3)لاکڈاؤن کے وقت کے بجلی بل اور پانی بل ساتھ ہی گاندھی مارکیٹ کے دکانداروں کا کرایہ معاف ہو
4)سبھی کرمچاریوں کی تنخواہ نیشنل بینک میں ہو

اس موقع پر رکن اسمبلی صاحب کے ساتھ آئے ہوئے مہمان خصوصی موہن مڈ گے صاحب ڈاکٹر کرہاڑے صاحب علی جناب نعیم بھائی نگر سیوک ضیاء بھائی پپو بھائی ان سبھی حضرات کا محمد وسیم سرتاج ریاستی جونیئر سیکرٹری اور بانی ممبر آکھیل مہاراشٹر اردو شکشک سنگھٹنا کی جانب سے استقبال کیا گیا